ٹاپ سٹوریز
دوران حراست عمران خان کے ٹیسٹ ہوئے، شراب اور کوکین ثابت ہوئی، حکومت نے میڈیکل رپورٹس جاری کردیں
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نےسابق وزیراعظم عمران خان کے دوران حراست لیے گئے طبی نمونوں کی رپورٹس جاری کریں، عبدالقادر پٹیل کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کے بلڈ سیپل سے شراب اور کوکین کے استعمال ثابت ہوا جبکہ ان کا دماٖغی توازن بھی درست نہیں۔
عبدالقادر پٹیل نے پریس کانفرنس میں عمران خان کی میڈیکل رپورٹس تقسیم کیں اور کہا کہ میرے بیرون ملک جانے سے پہلے عمران خان گرفتار ہوئے، لیکن میڈیکل رپورٹ آنے سے پہلے ان کو استثنی مل گیا،حیران کن انصاف ملا،عمران خان کیی رہوٹ منظر عام۔پر نہیں آسکی،یہ رپورٹ پبلک ڈاکومنٹ ہے، عمران خان کی ابتدائی رپورٹ میں شراب آئی،رپورٹ میں کوکین کی بھی ظاہرہوئی،گرفتاری کےبعدعمران خان کوپمزاسپتال لےجایاگیا،عمران خان 5-6ماہ بھاری پلسترلگاکرگھومتےرہے،کسی کوگوشت پرچوٹ لگے تو کبھی ایساپلستر اسے لگے نہیں دیکھا،چھت کا پلسترٹھیک ہوجاتا ہےمگرپاؤں کاٹھیک نہیں ہوا،عمران خان پانچ ماہ تک وزن لے کر چلتے لیکن عمران خان کو کوئی فریکچر نہیں پانچ سے چھ ماہ جس پلستر پر سیاست کی وہ کچھ نہیں تھا
عبدالقادر پٹیل نے کہا کہیورین کی ابتدائی رپورٹ ہے،ابتدائی رپورٹ کے مطابق ٹاکسک رہورٹ ہے،یعنی شراب اور کوکین کی مقدار آئی یے، عبدالقادر پٹیل نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کی دماغی حالت ٹھیک نہیں،پاکستان کے جانے مانے پانچ ڈاکٹر کہتے ہیں ان کی دماغی حالت درست نہیں، ایک۔عام آدمی جس کی دماغی حالت صیح ہو وہ ایسا نہیں کرسکتا
عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ میں تو پہلے سے بولتا تھا یہ عام آدمی نہیں، عمران خان میوزم مین رکھنے کے لائق ہے،اس مینٹل ادمی نے معاشرے کو مینٹل کردیا، سیاست میں شائستگی کا عنصر ختم کیا،آپ کی دماغی حالت یہ ہے کہ چاند رات کو محتر مہ فریال صاحبہ کو جیل بھیجا، پاکستان کے عظیم لیڈر زرداری صاحب کو جیل بھیجا
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی