ٹاپ سٹوریز
سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 22 نومبر کو اپیلوں پر سماعت کرے گا ۔۔
جسٹس یحیٰی آفریدی اورجسٹس عائشہ ملک بینچ میں شامل ہیں،
چیئرمین تحریک انصاف نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی،سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی بھی چیئرمین تحریک انصاف نے چیلنج کی تھی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کے بعد اپیلیں دائر کی گئیں، رجسٹرار آفس نے چیئرمین تحریک انصاف لیگل ٹیم کو نوٹس جاری کردیا۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں