بزنس
کراچی میں یو مائیکرو فنانس بینک کا افتتاح
متحدہ عرب امارات کےقونصل جنرل کراچی نے شہرقائد کےتجارتی علاقے صدرمیں 23ویں یومائیکروفنانس بینک کی نئی برانچ کا افتتاح کردیا۔
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی کا پاکستان کی معیشت کو بہتربنانے کی کاوشیں جاری ہیں،انھوں نے نو منتخب صدر‘‘یو مائیکروفنانس بینک’’ محمد عیسیٰ الطاہری کے ساتھ صدر کراچی برانچ کا افتتاح فیتہ کاٹ کرکیا جبکہ پرمسرت موقع پرکیک بھی کاٹا گیا۔
بخیت عتیق الرومیتی کا کہناتھا کہ بینک کا افتتاح پاکستانی معیشت کی بحالی کی جانب اہم قدم ثابت ہوگا،مذید بہتری کےلیے ہرممکن اقدامات کا تسلسل جاری رکھے گے،یواے ای پاکستان کی مختلف صنعتوں میں سرمایہ کاریکے لیے راہیں ہموارکررہاہے۔
ترجمان یو اے ای کے مطابق پورے پاکستان میں یو مائیکروفنانس بینک کی 370سے زائد جبکہ کراچی میں 20سے زائد برانچیں کام کررہی ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی