کھیل
فٹبال سٹار لیونل میسی نے انٹر میامی کلب جوائن کرلیا
7 بار کے بیلن ڈار ونز اور دنیائے فٹبال میں ان گنت ایوارڈ جیتنے والے ارجنٹینا کے فٹبال سپر سٹار لیونل میسی نے امریکن سوکر لیگ کے کلب انٹر میامی کو جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
میسی کو فرنچ کلب پی ایس جی کی جانب سے نیا کانٹریکٹ نہ ملنے کے بعد سعودی کلب الہلال کی جانب سے 100 بلین یوروز سے زیادہ معاوضہ آفر کیا لیکن میسی نے سعودی پرو لیگ پر امریکی فٹبال لیگ”میجر سوکر لیگ ” کو فوقیت دی اور اس کو جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
— Inter Miami CF (@InterMiamiCF) June 7, 2023
میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے کہا کہ میں امریکی لیگ جوائن کر رہا ہوں ،اگر پیسوں کی بات ہوتی تو میں سعودی عرب چلا جاتا ، لیکن میں نے فٹبال کو فوقیت دی اور اس معاہدہ پر دستخط کا فیصلہ کیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی