Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عمران خان کی7 مقدمات میں23مئی تک عبوری ضمانت منظور

Published

on

عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے عبوری ضمانت منظور کی۔

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ عدالت نے سات مقدمات میں پچاس پچاس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت قبل از گرفتاری تئیس مئی تک منظور کی۔

عدالت نے ہدایت کی کہ عمران خان کی تمام 7 درخواستوں پر دستخط اور انگوٹھے لگوا لئے جائیں۔ ضمانت منظوری کے بعد عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ روانہ ہو گئے جہاں وہ توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کئے جانے کو چیلنج کریں گے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین