دنیا
عراقی فوجی تنصیبات پر امریکا کے غیر ذمہ دارانہ حملے کشیدگی کا باعث بنیں گے، عراقی وزیراعظم
عراقی وزیر اعظم کے دفتر نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ عراقی فوجی ٹھکانوں پر امریکہ کے حملے “غیر ذمہ دارانہ کشیدگی” اور ملک کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا باعث بنیں گے۔
پینٹاگون نے کہا کہ امریکہ نے منگل کے روز ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا سے منسلک تین تنصیبات پر حملے کئے۔ عراقی حکومت کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عراق ان کارروائیوں کو “جارحانہ کارروائیاں” سمجھے گا جو برسوں کے تعاون کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ایک بیان میں کہا، ’’یہ درست حملے عراق اور شام میں امریکی اور اتحادی افواج کے خلاف ایرانی سپانسر ملیشیاؤں کے حملوں کے براہ راست جواب میں ہیں۔‘‘
کتائب حزب اللہ کے فوجی ترجمان جعفر الحسینی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ گروپ غزہ میں اسرائیل کا محاصرہ ختم ہونے تک “دشمنوں کے ٹھکانوں” کو نشانہ بنانا جاری رکھے گا۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں