معاشرہ
کراچی: گلستان جوہر میں 2 مزدور سیوریج کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے ہلاک
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گٹر میں ڈوب کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے، دونوں کو سیوریج کی مرمت کے لیے بلوایا گیا تھا۔
ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو گٹر سے نکال کر جناح اسپتال منتقل کردیا۔
واقعہ حبیب یونی ورسٹی کے قریب پیش آیا جہاں مقامی فلیٹس کے مکینوں نے گٹر کا پانی گھروں میں داخل ہونے پر مین ہول کی صفائی اور مرمت کے لیے مزدوروں کو بلوایا تھا۔
صفائی کے دوران دونوں افراد دم گھٹنے کے سبب جان سے گئے، مرنے والے مزدوروں کی عمریں تقریبا 35 اور 45 برس ہیں تاہم انکی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔
واقعے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کے خوطہ خوروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاشیں گٹر سے نکال کر جناح اسپتال روانہ کردیں۔
پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش جاری ہے اورغفلت کے تعین کے بعد قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
Marth
جولائی 5, 2024 at 6:24 شام
Hello there, just became alert to your blog through Google, and found that it
is really informative. I’m gonna watch out for brussels.
I will be grateful if you continue this in future.
Lots of people will be benefited from your writing. Cheers!
Escape room lista
Kelvin_D
جولائی 6, 2024 at 10:32 شام
You have remarked very interesting points! ps decent site..