پاکستان
قصور ویڈیو سکینڈل، ملزم نے پولیس مقابلے میں مارے جانے کے خدشہ پر لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی
2015 قصور ویڈیو سکینڈل کے ملزم نے پولیس مقابلے میں مارے جانے کے خدشہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔۔عدالت نے ملزم علی مجید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ جسٹس امجد رفیق نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار ملزم علی مجید کی جانب سے عابد کھچی ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔
درخواست میں کہا گیا کہ درخواست گزار کو پولیس مختلف مقدمات میں طلب کر رہی ہے،پولیس کی جانب سے درخواست گزار کو حراساں کیا جا رہا ہے،خدشہ ہے کہ پولیس گرفتار کر کے کسی مقدمہ میں پولیس مقابلہ کر کے مار سکتی ہے۔
درخواست گزار نے استدعا کی کہ پولیس تمام مقدمات کی تفصیلات فراہم نہیں کر رہی،عدالت تمام مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے،عدالت پولیس کی جناب سے حراساں کرنے اور نقصان پہنچانے سے روکنے کا حکم دے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی