Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

معاشرہ

لاہور: ڈیفنس میں ہوٹل کی کھڑکی سے گر کر لڑکی ہلاک، خودکشی یا قتل؟ تفتیش شروع

Published

on

جھگڑے  کے بعد خود کشی یاوجہ کوئی اور؟لاہور میں ڈیفنس کے علاقے  کے نجی ہوٹل کی کھڑکی سے  لڑکی گر کر ہلاک ہوگئی۔

لڑکی کئی منٹ تک  بالائی منزل سے لٹکی رہی جبکہ لڑکا بچانے کی کوشش کرتا رہا۔ کمرے کی بالکونی سے لٹکتے ہوئی لڑکی نے واپس چڑھنے کی بھی کوشش کی ، گرفت ڈھیلی پڑنے پر لڑکی  گر کر ہلاک ہوگئی، مبینہ خود کشی کرنے والی لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی۔

پولیس حکام نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی، پولیس نے لڑکی کے کمرے سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لیا گیا شخص نشے میں دھت تھا، اس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ابتدائی تفتیش کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کی جائے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین8 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین10 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان10 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین12 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان12 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین14 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان14 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین