تازہ ترین
رواں برس پنجاب میں بلدیاتی الیکشن، مخصوص اضلاع میں تعیناتیوں کے لیے مشاورت لازمی، حکمران اتحاد کے درمیان معاہدہ سامنے آگیا
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پنجاب سے متعلق تحریری معاہدہ سامنے آگیا،معاہدے پرپیپلزپارٹی اور ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹیوں کے ارکان کے دستخط ہیں۔
ذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت ن لیگ کورواں برس پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانا ہونگے، پنجاب میں پیپلزپارٹی مخالف انتظامی افسر تعینات نہیں کیے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریری معاہدہ ن لیگ، پیپلزپارٹی کی باہمی رضا مندی سے ہوا تھا،معاہدے پر پی پی، ن لیگی مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے دستخط ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدہ کے تحت ن لیگ پنجاب میں رواں سال بلدیاتی الیکشن کرانے کی پابند ہو گی، معاہدے کے تحت ن لیگ پنجاب میں بھرتیاں میرٹ پر کرانے کی پابند ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مخصوص اضلاع میں تعیناتیاں پی پی کی مشاورت سے ہونگی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور