لائف سٹائل
اداکارہ مدیحہ امام رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوب صورت اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام نے پروڈیوسر موجی بسر سے شادی کا اعلان کردیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سابقہ تمام پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد نئی پوسٹ شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے بین الاقوامی فلمی دنیا سے وابستہ پروڈیوسر اور رائٹر موجی بسر سے شادی کا اعلان کیا اور تصاویر بھی شیئر کردیں۔
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنے اس اہم دن کے لئے روایتی سرخ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا،جسے پاکستانی ڈیزائنر زارا شاہ جہاں نے تیار کیا ہے۔
موجی بسر ہلکے سفید رنگ کے کرتا پائجامہ میں نظر آئے۔اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے رواں سال یکم مئی کو شادی کی ، انہوں نے اپنے فیز سے درخواست کی کہ انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔گزشتہ شب شادی کی تصاویر کے بعد اب ان کے ولیمے کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
lista escape roomów
جولائی 5, 2024 at 6:51 شام
Great article and right to the point. I don’t know if this is in fact the best place to
ask but do you people have any ideea where to hire some professional writers?
Thank you 🙂 Lista escape room