کھیل
نسیم شاہ کا منفرد اعزاز، آٹھ میچز میں سب سے زیادہ وکٹس لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ 8 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے۔نسیم شاہ نے 8 ایک روزہ میچز میں 23 وکٹیں حاصل کر لیں ۔
نسیم شاہ نے اب تک 8 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے،نسیم شاہ 8 میچز میں15.04کی اوسط سے 23 وکٹیں حاصل کیں، اس طرح کم میچز کی تعداد کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز پنے نام کیا۔
نسیم شاہ نے ون ڈے کیرئیر میں 2 بار پانچ وکٹیں بھی حاصل کی ہیں ،نسیم شاہ نے کیرئیر بیسٹ باؤلنگ 2022 میں نیدرلینڈ کے خلاف کی جہان انہوں نے 33 رنز کے عوض 5 شکار کئے تھے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور