پاکستان
نارتھ کراچی: بچوں سمیت خودسوزی کرنے والے عارف کا 3 سالہ بیٹا بھی دم توڑ گیا
نارتھ کراچی میں خودسوزی کرنے ولے عارف کے بعد اس کا تین سالہ بچہ بھی دم توڑ گیا۔
3 سالہ غلام حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رات گئے انتقال کر گیا، ڈاکٹرز کے مطابق بچہ 70 فیصد تک جھلس گیا تھا، جسے گزشتہ دو روز تک طبی امداد فراہم کی جاتی رہی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
جھلسنے والے باقی دونوں بچوں کی حالت بھی انتہائی تشویشناک ہے، دونوں بچے وینٹیلیٹر پرہیں، اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کے اہلخانہ میں سے صرف ایک رشتہ دار رابطہ میں ہے،اسے رات گئے بچے کے انتقال کی اطلاع دے دی تھی جس پر وہ آ کر بچے کی باڈی لے گئے۔
خود سوزی کرنے والا بچوں کا والد عارف گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور