Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پاکستان نے ابابیل ون ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا

Published

on

پاکستان نے ابابیل  ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے میں مختلف ڈیزائن، تکینکی پیرا میٹرز، کارکردگی کا مشاہدہ کیا گیا، تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے مختلف ذیلی پہلوؤں کو بھی جانچا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل سسٹم  دفاعی اور اسٹریٹجک صلاحیت کا  اہم عنصر  ہے، تجربے کا مقصد کم از کم  دفاعی صلاحیت  کے پہلوؤں کا اعادہ کرنا  تھا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

  1. escape roomy lista

    جولائی 5, 2024 at 11:09 صبح

    You actually make it seem really easy together with your
    presentation however I to find this matter to be really one thing which I think
    I might never understand. It kind of feels too complicated and very vast for me.
    I’m having a look forward on your next publish,
    I will attempt to get the dangle of it! Escape rooms

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین10 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان11 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین12 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان13 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین14 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان14 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین