Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ڈالر 2 روپے 97 پیسے مہنگا، گولڈ کی قیمت بھی بڑھ گئی

Published

on

انٹربینک  لین دین میں  ڈالر 2 روپے 97 پیسے کے اضافے سے  280 روپے پر ٹریڈ ہوا۔گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا تھا

28 روز کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ  دیکھا گیا ہے، انٹربینک لین دین میں ڈالر 2 روپے 97 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر 280 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر  کی قدر میں اضافے کے بعد  سونا بھی مہنگا ہوگیا ۔ فی تولہ سونے کی قیمت  6 ہزار 400 روپے کے اضافے کے بعد  2 لاکھ 6 ہزار 5 سو روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 4 سو 87 روپے کا اضافہ ہوا، دس گرام سونا 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے کا ہوگیا، عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا 36 ڈالر اضافے سے 1959 ڈالر کا ہوگیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین14 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان14 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین15 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان16 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین17 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان17 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین