پاکستان
پاکستان نے ابابیل ون ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا
پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے میں مختلف ڈیزائن، تکینکی پیرا میٹرز، کارکردگی کا مشاہدہ کیا گیا، تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے مختلف ذیلی پہلوؤں کو بھی جانچا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل سسٹم دفاعی اور اسٹریٹجک صلاحیت کا اہم عنصر ہے، تجربے کا مقصد کم از کم دفاعی صلاحیت کے پہلوؤں کا اعادہ کرنا تھا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
escape roomy lista
جولائی 5, 2024 at 11:09 صبح
You actually make it seem really easy together with your
presentation however I to find this matter to be really one thing which I think
I might never understand. It kind of feels too complicated and very vast for me.
I’m having a look forward on your next publish,
I will attempt to get the dangle of it! Escape rooms