لائف سٹائل

پرینیتی چوپڑا نے عابدہ پروین کا گانا "تو جھوم ” گا کر سب کو حیران کر دیا

Published

on

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھی ہیں انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستانی گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کا گانا "تو جھوم "گا کر سب کو حیران کر دیا۔

پرینیتی چوپڑا  نے گانا گا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کیا تو وہ ایک دم سے وائرل ہو گیا اورسوشل میڈیا صارفین بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے، پرینیتی چوپڑا کے فینز نے  ان سے مزید گانے گاتے ہوئے ویڈیو ز کی ڈیمانڈ بھی کر دی ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version