لائف سٹائل
پرینیتی چوپڑا نے عابدہ پروین کا گانا "تو جھوم ” گا کر سب کو حیران کر دیا
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھی ہیں انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستانی گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کا گانا "تو جھوم "گا کر سب کو حیران کر دیا۔
Sometimes the best moments happen spontaneously. Went to a dubbing studio and I couldn’t resist the urge to sing the cover of one of my all time favorite songs. 🤷🏻♀️🖤
Pure joy! ☺️✨#TuJhoom #ParineetiChopra pic.twitter.com/Rq0fvZg0i5— Parineeti Chopra (@ParineetiChopra) June 1, 2023
پرینیتی چوپڑا نے گانا گا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کیا تو وہ ایک دم سے وائرل ہو گیا اورسوشل میڈیا صارفین بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے، پرینیتی چوپڑا کے فینز نے ان سے مزید گانے گاتے ہوئے ویڈیو ز کی ڈیمانڈ بھی کر دی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی