Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نجکاری کی مخالفت پر پی آئی اے نے آفیسرز ایسوسی ایشن سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

Published

on

پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف تحریک اور مالی حالت کے متعلق بیان جاری کرنا پی آئی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کو مہنگا پڑ گیا،قومی ائیرلائن انتظامیہ نے پی آئی اے آفیسرز ایسوسی ایشن لاتعلقی کا اظہار کردیا۔

پی آئی اے انتظامیہ نے ایس ای سی پی اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو تحریری مراسلہ جاری کیا ہے،جس کے مطابق پی آئی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،نہ ہی پی آئی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے پاس پی آئی اے ملازمین کے متعلق بات کرنے کے قانونی حقوق ہیں۔

پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے سے متعلق آفیسرز ایسوسی ایشن کے کسی بیان کو ائیرلائن کا موقف یا بیان نہ سمجھا جائے، امید ہے یہ خط پی آئی اے کی پوزیشن کی وضاحت کے لیے یہ کافی ہے۔

پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس اور مالی حالات کے متعلق پی آئی اے آفیسرز ایسوسی ایشن نے چند دن قبل بیان جاری کیا تھا،خط پی آئی اے کے کمپنی سیکریٹری نے لکھا ہے۔

ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین13 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین13 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین14 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان15 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین16 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان16 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین18 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان18 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین