Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پی ٹی آئی کی سپورٹر اور ٹک ٹاکر مریم اکرام مسلم لیگ ن کے کوٹے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر پارٹی میں شدید ردعمل

Published

on

تحریک انصاف کی  سابق سپورٹراور ٹک ٹاکر مریم اکرام کو مسلم لیگ ن کے کوٹے سے  مخصوص نشستوں پر رکن قومی اسمبلی بنانے پر پارٹی میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، نوشین افتخار نے ایم این اے کی نشست سے استعفی دےدیا۔

نوشین افتخار مسلم لیگ ن کی خواتین ونگ کی عہدیدار بھی ہیں، انہوں نے اس فیصلے پر ردعمل میں کہا کہ کارکنوں کے ساتھ ہوں، ایسے فیصلے قبول نہیں کر سکتی ۔ پارٹی قیادت کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ بطور صدر ویمن ونگ پنجاب اس فیصلے پر احتجاج کرتی ہوں۔

مریم اکرام مریم نواز کی میمز بنانےسے مشہور ہوئی تھیں۔ذرائع کے مطابق9 مئی واقعہ پر بھی مریم اکرام موجود تھیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین