Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

راحت فتح علی خان اور بیٹے کی واشنگٹن میں پرفارمنس، شائقین جھوم اٹھے

Published

on

سروں کے سلطان،استاد راحت فتح علی خان کی واشنگٹن ڈی سی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ پرفامنس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔

پاکستان کےعالمی شہرت یافتہ گلوکاراستاد راحت فتح علی خان اوران کے بیٹے شاہ زمان علی خان نے واشنگٹن ڈی سی کنسرٹ کے دوران ایسا سماں باندھا کہ سوشل میڈیا صارفین تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

کنسرٹ میں موجود فینز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیوز شئیر کیں توصارفین تعریف کئے بغیرنہ رہ سکے۔سوشل میڈیا فینز کی جانب سے شاہ زمان علی خان کی پرفامنس کوخوب سراہا جا رہا ہےاورکہا جارہا ہے کہ وہ بھی اپنے والد کی طرح بہت ہی سحر انگیزآوازرکھتے ہیں۔

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین