پاکستان
پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے گجرات میں چھاپے، پولیس ناکام واپس چلی گئی
گجرات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی رہائش گاہ پر اینٹی کرپشن حکام نے پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارا ۔ولیس کی نفری اور اینٹی کرپشن حکام کنجاہ ہاؤس سے واپس چلے گئے،کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی۔
پولیس کی بیس سے زائد گاڑیوں نے گھر کے مرکزی اور عقبی دروازے کو گھیرے میں لیے رکھا، پولیس نے کنجاہ ہاؤس،نت ہاؤس سمیت چودھری برادران کے قریبی ساتھیوں کی رہائش گاہوں پر بھی چھاپے مارے۔
چودھری برادران کے قریبی ساتھی شیخ شہکاز اسلم اوروارث سندھو کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے،شیخ شہکازاسلم رانا ثناء اللہ کیخلاف دہشت گردی کے مقدمے کے مدعی ہیں۔
پولیس چاروں مقامات سے کسی کو گرفتار کیے بغیر واپس چلی گئی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب ،مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمات درج کر رکھے ہیں ۔۔۔
پولیس چھاپوں پر مونس الٰہی نے ٹیٹر پر لکھا کہ میں نے ان سے کہا ہے کہ انہیں رسائی دیں حالانکہ ان کے پاس ابھی تک سرچ وارنٹ نہیں ہے۔
-
کھیل10 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل12 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان5 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی