Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

رونالڈو سعودی پرولیگ میں کلب خریدنے کے خواہشمند

Published

on

پرتگال اور النصر فٹبال کلب کے سٹار کراسٹیانو رونالڈو کہتے ہیں کہ  مجھے معلوم تھا کہ کریم  بنزیما  سعودی پرولیگ میں شامل ہو جائیں گے ، اسیلئے میں نے اپنے گزشتہ انٹرویو میں کہا تھا کہ سعودی لیگ مستقبل میں ٹاپ 5 لیگز میں شامل ہو گی، رونالڈو نے کہا کہ ابھی مزید فٹبال سٹارز بھی سعودی پر و لیگ کا حصہ ہونگے۔

سٹار فٹبالر نے مستقبل میں سعودی عرب میں کلب کا مالک بننے کی خواہش کا بھی اظہار کر دیا، کہتے ہیں کہ سعودی پرو لیگ کا مستقبل روشن ہیں اورمیں چاہوں گا کہ میں سعودی پرو لیگ میں ایک فٹبال کلب خرید لوں۔

اپنے سابقہ کلب ریال میڈرڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے سٹار فٹبالر نے کہا کہ ریال میڈرڈ  میرا فیورٹ کلب ہے اسکے ساتھ بہت حسین یادیں جڑی ہیں،فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد میں میڈرڈ میں رہنا پسند کروں ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین