کھیل
رونالڈو سعودی پرولیگ میں کلب خریدنے کے خواہشمند
پرتگال اور النصر فٹبال کلب کے سٹار کراسٹیانو رونالڈو کہتے ہیں کہ مجھے معلوم تھا کہ کریم بنزیما سعودی پرولیگ میں شامل ہو جائیں گے ، اسیلئے میں نے اپنے گزشتہ انٹرویو میں کہا تھا کہ سعودی لیگ مستقبل میں ٹاپ 5 لیگز میں شامل ہو گی، رونالڈو نے کہا کہ ابھی مزید فٹبال سٹارز بھی سعودی پر و لیگ کا حصہ ہونگے۔
سٹار فٹبالر نے مستقبل میں سعودی عرب میں کلب کا مالک بننے کی خواہش کا بھی اظہار کر دیا، کہتے ہیں کہ سعودی پرو لیگ کا مستقبل روشن ہیں اورمیں چاہوں گا کہ میں سعودی پرو لیگ میں ایک فٹبال کلب خرید لوں۔
اپنے سابقہ کلب ریال میڈرڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے سٹار فٹبالر نے کہا کہ ریال میڈرڈ میرا فیورٹ کلب ہے اسکے ساتھ بہت حسین یادیں جڑی ہیں،فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد میں میڈرڈ میں رہنا پسند کروں ۔
-
کھیل10 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل12 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان5 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی