Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

سانولی رنگت،کچھ رشتہ دار گھر نہیں بلاتے تھے، سونم باجوہ

Published

on

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے شہرت اور اداکری سے قبل پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سانولی رنگت کی وجہ سے مشکل کا سامنا رہا،میں گوری چٹی نہیں تھی اس لیے میرے چند رشتہ داروں نے مجھے کبھی اپنے گھر کبھی نہیں بلایا۔ بڑے ہوتے ہوئے کبھی ان کے گھر نہیں دیکھے ۔
حال ہی میں سونم باجوہ نےاپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فیملی کے ساتھ ساتھ مجھے فلم انڈسٹری میں بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
سونم باجوہ اس وقت اپنے کیر ئیر کی پیک پر ہیں اور کئی سپر ہٹ فلمیں کرنے کے ساتھ ساتھ وہ کئی شو ہوسٹ بھی کرتی ہیں۔

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین