پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ نون کےساتھ الائنس کرکے آئندہ حکومت سازی کی راہ ہموار کردی ہے لیکن دونرں جماعتوں میں جو پاورشئیرنگ فارمولہ طے پایا ہے...
ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےپاورشیئرنگ کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں۔چیئرمین سینیٹ کیلئےیوسف رضاگیلانی کانام سامنے آیا ہے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپیکر پی پی...