پاکستان2 سال ago
25 سے 30 جون تک ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں میں تیز بارش، گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا، اربن فلڈنگ کا خطرہ
محکمہ موسمیات نے 25جون سے 30جون تک ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی،25جون...