Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

تحریک انصاف کا پنجاب میں جلسوں کا اعلان، جمعرات کو مریدکے میں پہلا جلسہ

Published

on

پاکستان تحریک انصاف نے اس ہفتے سے پنجاب کے مختلف شہروں میں سیاسی جلسےکرنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلا جلسہ جمعرات کو مریدکے میں، دوسرا جلسہ گکھڑ منڈی، تیسرا لالہ موسی اور اس کے بعد اٹک میں ہو گا۔

 تحریک انصاف نے 10 مئی سے جلسوں کا اعلان کیا تھا تاہم پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلسوں کو ملتوی کرنا پڑا تھا۔

پارٹی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسوں کے حوالے سے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان جلسے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین