معاشرہ
عرب دنیا میں اونٹ کی اہمیت پر کتاب کیملز تھرو دی ایجز کی رونمائی
سعودی عرب میں شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری کی میزبانی میں عرب کلچر، تاریخ اور ثقافت کی علامت’اونٹوں‘ کی تاریخ اور اس کی ثقافتی اہمیت پر لکھی گئی کتاب "کیملز تھرو دی ایجز” کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی
دارالحکومت ریاض میں لیان کلچرل سینٹر کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شہزادہ فیصل بن عبداللہ بن محمد آل سعود کے علاوہ شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز ،شہزادی عادلہ بنت عبداللہ، کنگ عبدالعزیز مکتب کے انچارج فیصل بن معمر کے علاوہ ثقافتی اداروں کے سربراہان اور دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔
اس موقعہ پر عرب ورلڈ میں اونٹ کی اہمیت اور ثقافتی اعتبار سے جامع انسائیکلوپیڈیا "کیملز تھرو دی ایجز ” کی رونمائی کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن عبداللہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سمیت عرب ورلڈ دنیا بھر میں اپنی منفرد شناخت اور پہچان رکھتا ہے اور اونٹ ہزاروں سالوں سے عرب تاریخ اور ورثے کا آئینہ دار رہا ہے۔
یہ کتاب محققین، اسکالرز، اور اونٹ اور انسان سے متعلق عرب اور اسلامی ورثے میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے معلومات کا ذخیرہ ہے تقریب میں شریک دیگر افراد نے جہاں تصویری نمائش کو سراہا وہیں لیان کلچرل سینٹر اور کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری کی مشترکہ کاوش کو بھی خوب سراہا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور