Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر 22 اگست کو سماعت ہوگی

Published

on

چئیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اور ضمانت کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ 22 اگست کو سماعت کرے گی۔

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے عمران خان کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کریں گے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی اپیلوں پر گزشتہ سماعت کو فریقین کو نوٹسسز جاری کئے گئے تھے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین