Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

آرٹ

دی کیرالہ سٹوری: اسلام مخالف پروپیگنڈا یا کچھ حقیقت بھی ہے؟

Published

on

بھارتی ریاست جنوبی کیرالہ کے حوالے سے ایک فلم پانچ مئی کو ریلیز ہو رہی ہے، اس فلم کا ٹریلر چار دن میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب افراد دیکھ چکے ہیں  اور اس فلم پر تنازع بھی بڑھتا جا رہا ہے۔

یہ فلم کیرالہ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہو کر اسلام قبول کرنے والی لڑکیوں کے متعلق بنائی گئی اور دعویٰ یہ کیا جا رہا ہے کہ اس طرح لاپتہ ہو کر اسلام قبول کرنے والی لڑکیوں کی تعداد بائیس ہزار ہے۔

ایک طبقہ اس فلم کو پروپیگنڈا جبکہ دوسرا طبقہ اسے کیرالہ کی حقیقت بتاتا ہے اور اس  فلم نے سیاست اور معاشرتی طبقات کو یکساں طور پر تقسیم کر کے رکھ دیا ہے ۔  ابھی تک اس پر کھل کر بات تو نہیں ہوئی لیکن سوشل میڈیا پر ایک بحث جنم لے چکی ہے۔

کیرالہ کے وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے اس فلم پر تنقید کی ہے اور اور فلم ساز پر الزام لگایا ہے کہ وہ سنگھ پریوار کے لو جہاد کے پروپیگنڈا کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ لو جہاد کی اصطلاح کو عدالتیں، تحقیقاتی ایجنسیاں اور وزارت داخلہ بھی مسترد کر چکی ہے۔فلم سے لگتا ہے کہ یہ  فلم ریاست  کے خلاف پروپیگنڈا ہے۔

حکمراں جماعت سی پی آئی (ایم) اور اپوزیشن کانگریس نے اس متنازعہ فلم ’دی کیرالہ سٹوری‘ پر تنقید کی تھی۔ انھوں نے کہا کہ آزادی اظہار کا مطلب معاشرے میں زہر پھیلانا نہیں ہے۔

عائشہ عمران لاہور سکول آف اکنامکس میں بی بی اے کی سٹوڈنٹ ہیں، کنیئرڈ کالج میں بھی زیرتعلیم رہیں، سائیکالوجی، میڈیا مارکیٹنگ، ڈیٹا الیسز ان کی خصوصی دلچسپی کے مضامین ہیں ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

پاکستان19 منٹ ago

جماعت اسلامی کے دھرنے میں کارکنوں نے کرکٹ میچ شروع کر دیے، فٹبال اور بیڈمنٹن بھی کھیلی جا رہی ہے

تازہ ترین41 منٹ ago

9 مئی مقدمات، جب عمران خان نے حملے کا اعلان نہیں کیا تو جرم نہیں بنتا، لاہور ہائیکورٹ

پاکستان1 گھنٹہ ago

لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی، ایئرہوسٹس سے 1 لاکھ 40 ہزار ریال اور 37 ہزار ڈالر پکڑے گئے

تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 8 روپے کمی متوقع

تازہ ترین1 گھنٹہ ago

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم چلانے والوں کی شامت، آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل

تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پاسپورٹ پرنٹنگ انک کا سٹاک ختم، 5 سے 6 لاکھ پاسپورٹ درخواستیں التوا کا شکار

پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان پر غیرملکی قرضوں اور مالی ضمانتوں کا حجم 130 ارب ڈالر ہوگیا

تازہ ترین2 گھنٹے ago

میر علی میں گرلز سکول دھماکے سے اڑانے اور ٹانک میں ٹیچر کا قتل کرنے والے نور ولی محسود اور احمد حسین کے خلاف کارروائی کا آغاز

مقبول ترین