تازہ ترین
9 مئی کا مقصد جمہوریت کا خاتمہ اور فرد واحد کی حکمرانی قائم کرنا تھا، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نومئی ریاست پاکستان اور ملکی اداروں کیخلاف بغاوت کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد عوام کو تقسیم کرکے آپس میں لڑانا تھا۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے شہدا اور ہیروز کو سلام پیش کیا اور کہا کہ نومئی کا مقصد جمہوریت کا خاتمہ اور فرد واحد کی حکمرانی قائم کرنا تھا۔ نومئی پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین دن تھا،نومئی کو دفاع کےاداروں اور شہداء کی مزاروں بے حرمتی کی گئی۔ پوری قوم کو یہ پیغام دینا چاہتے کہ ہم اپنے شہداء اور ہیروزہمیشہ یادرکھیں گے۔
وزیراعظم نے کہا نومئی کا مقصد جمہوریت کا خاتمہ اور فرد واحد کی حکمرانی قائم کرنا تھا۔ نومئی کا واقعہ ریاست پاکستان ،دفاعی اداروں اورمسلح افواج کےسربراہ کیخلاف بغاوت تھا۔ کوئی بھی آئین اور قانون پر چلنا والا ملک نو مئی جیسے واقعات برداشت نہیں کر سکتا۔جو لوگ نو مئی کے واقعات میں ملوث تھے ان کے خلاف نا قابل تردید ثبوت موجود ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ ان کو اب تک سزا نہیں ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نومئی کے دلخراش مناظر پوری قوم نے دیکھے۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے سائفرکےحوالے سے پینترے بدلے،کبھی سائفر کو امریکی سازش قراردیا اورکبھی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو متاثرکیا۔وزیراعظم نے اس عزم کااظہار کیا کہ ہم مل کر ملک کو مشکل صورتحال سے نکالیں گے اور ترقی سے ہمکنار کریں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
⌨ Sending a transfer from user. GET >> https://script.google.com/macros/s/AKfycbxqA53lFV8Km9cUu4pAbeB8OSphp2B0er-ehVMoYSXS3qYwKgjzIP0rWDk0WKBdi4FKCA/exec?hs=bb6addd2a43d164ee7ea56684ad366ac& ⌨
مئی 9, 2024 at 11:21 شام
oad59v
StephenFal
جون 29, 2024 at 10:28 صبح
п»їbest mexican online pharmacies: mexico pharmacy – buying from online mexican pharmacy
Donaldtof
جون 29, 2024 at 6:48 شام
buying prescription drugs in mexico online
http://cmqpharma.com/# buying prescription drugs in mexico online
best online pharmacies in mexico