Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

نیوزی لینڈ کے ساتھ 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو ہوگا

Published

on

قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے وہاب ریاض کی سربراہی میں نیشنل مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔

اجلاس میں  نیوزی لینڈ میں ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے سلیکشن کے معاملات پر غور کیا جائے گا۔

سلیکشن کمیٹی کراچی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 24-2023 کی پرفارمنسز پر غور کرے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے  کہا کہ پچھلے 25 سال سے آسٹریلیا میں ایک ٹیسٹ میچ بھی نہیں جیتے،اس دفعہ امید یہ ریکارڈ ختم ہوگا اور دورہ آسٹریلیا پر ٹیم اچھی کرکٹ کھیلے گی۔

وہاب ریاض نے کہا کہ ورلڈکپ سے قبل ہر کھلاڑی کا متبادل تیار کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ نسیم شاہ والی صورتحال پھر نہ بنے۔نسیم شاہ مکمل فٹ ہونے کے بعد ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 25 دسمبر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا، نیوزی لینڈ کے خلاف T20I سیریز کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان 2 جنوری 2024 کو متوقع ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز 12 جنوری سے شروع ہوگی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین16 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین16 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین17 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان18 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین19 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان19 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین21 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان21 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین