تازہ ترین
آج وزارت اعلیٰ کا آخری دن ہے، اب پی سی بی میں بھرپور کام شروع کروں گا، محسن نقوی
چئیرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے فٹنس کے مسائل ہیں، کوچز میں جلد بڑا بریک تھرو کریں گے،کرکٹ میں بہتری اور نئے ویژن کے تحت کام شروع ہوچکا،پی سی بی میں بہت کام ہونے والا ہے، انشاء اللہ آئند چند روز میں بھر پور کام شروع ہوگا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی میں سفارشی کلچر اور من پسند کی پالیسی نہیں چلے گی۔ مریم نواز سے میں نے اپنا تجربہ شئیر کیا، اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت دیں اور کامیاب کرے،آج بطور نگران وزیراعلی میرا آخری روز ہے،جس طرح صوبے کی خدمت کی، اس سے بڑھ چڑھ کر پی سی بی میں کام کرنے کی کوشش کرونگا۔
محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن ٹیم کو ہدایت دیدی،سلیکشن کرنی ہے مکمل کارکردگی دیکھ کر بغیر سفارش کے کام میرٹ پر ہوگا، 2025 کی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کے نام کرنے کی مکمل کوشش کریں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی