کھیل
رمضان میں ٹریننگ سب سے بڑا چیلنج تھا، کرسٹیانو رونالڈو
اسٹار فٹبالر کراسٹیانو رونالڈو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی پرو لیگ دنیا کی پانچ بڑی لیگز میں سے ایک ہے، اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے سعودی عرب چھوڑنے کی تمام قیاس آرائیوں کو بھی مسترد کر دیا کہتے ہیں مجھے النصر کی طرف سے کھیل کر بہت خوشی ملی سعودی عرب میں جتنا پیار ملا اس کی امید نہیں تھی، مجھے یاد ہے جب میں پہلے دن آیا تو میں بہت نروس تھا لیکن میری ٹیم اور سعودی فینز کی جانب سے بے حد پیار ملا۔
🌟 @AlNassrFC‘s @Cristiano Ronaldo talks about his experience so far & looks forward to next season in an exclusive #SPL chat! Football, family & life in Saudi Arabia – we discuss it all ⚽#RoshnSaudiLeague #CR7 pic.twitter.com/kCDrX63pvM
— Roshn Saudi League (@SPL_EN) June 1, 2023
رونالڈو نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں اپنی ٹیم کو سعودی پرولیگ کا ٹائٹل تو نہیں جتوا سکا لیکن میں نے اپنی پوری کوشش کی اور ایک اچھے پلئیر کیلئے یہ لازمی ہوتا ہے کہ وہ اپنا پورا فوکس گیم پر رکھے،اور اگر کوئی بڑا نام سعودی پرو لیگ میں شرکت کرے گا تو یہ لیگ کو مزید Competitive بنائے گا، اور نوجوان کھلاڑیوں سمیت سب کو سعودی عریبیہ میں خوش آمدید ہے۔
رونالڈو نے سعودی عرب کی حوالے سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ سعودی عرب بہت خوبصورت ہے اور میں اکثر یہاں گھومتا پھرتا رہتا ہوں،یہ مجھے اپنے گھر جیسا لگتا ہے،یورپ اور سعودی عرب میں بہت فرق ہے، رمضان کے دوران ٹریننگ کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں تھا اور سعودی عرب میں رات کو گھومنا مجھے بہت پسند ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی