کھیل
قومی کرکٹرز کا ٹریننگ سیشن، باسکٹ بال کھیل کر فٹنس بہتر بنانے کی کوشش
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری ہے، سری لنکا کیخلاف سیریز اور ورلڈ کپ کیلئے بہترین ٹیم تیار کرنے کیلئے پی سی بی نے کو ششیں تیز کر رکھی ہیں ، اسی سلسلے کھلاڑیوں کے ٹریننگ کیمپس جاری ہیں جس میں ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے اور مزید بہتر بنانے کا کام جاری ہے۔
قومی کرکٹرز نے دوران ٹریننگ سیشن والی بال کھیل کر اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کی کوشش کی ہے،کھلاڑی کہتے ہیں کہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ دوسرے کھیل بھی پریکٹس اور فٹنس میں اہم کرداد ادا کرتے ہیں ، اس میں ٹیم بانڈنگ بنتی ہے اور کھلاڑی انجوائے کرتے ہیں۔
13 اسپن باؤلرز،11 فاسٹ باؤلرزاور 14 بیڑز کی این سی اے لاہور میں ٹریننگ جاری ہے، سری لنکا کیخلاف سیزیز اور ایشیاکپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی