کھیل
یوئیفا یورو کپ کوالیفائرز، فرانس ، انگلینڈ،ترکی، یوکرین اور فن لینڈ اپنے اپنے میچ جیتنے میں کامیاب
یوئیفا یورو کپ کوالیفائرز کے مقابلے جاری ہیں،ٹیموں کی تگ و دو جاری ہے، ساری ٹیمیں سر دھڑ کی بازی لگا رہی ہیں کہ کسی طرح یوروکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیں۔
یو رو کپ 2024 کوالیفائرز میں ، فرانس ، انگلینڈ،ترکی، یوکرین اور فن لینڈ کی ٹیمیں اپنے اپنے میچز جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں، فرانس نے گبرالٹر کو 0-3، ، ترکی نے لٹاویا کو 2-3 ، انگلینڈ نے مالٹا کو 0-4 اور یوکرین نے میسی ڈونیا کو 2-3 سے شکست دے دی۔
یو رو کپ 2024 کے دیگر کوالیفائرز میں فن لینڈ نے سلوانیا کو 0-2،گریس نےآئرلینڈ کو 1-2،ارمانیا نے ویلز کو 2-4 ،اسرائیل کی ٹیم نے بیلاروس کو 1-2 ، ڈنمارک نے ناردرن آئرلینڈ کو 0-1، سوئزرلینڈ نے انڈورا کو 1-2اور قازقستان نے سین ماریو کو 0-3 سے شکست دی۔
یوئیفا یورو کپ 2024 کا آغاز جون 2024 سے ہو گا ، اور اس دفعہ یورکپ کی میزبانی جرمنی کرے گا اور برلن، ہیم برگ، میونچ،فرینکفرٹ،ڈورٹمنڈ اور دیگر جرمن شہروں میں یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پنجہ آزما ہو نگی۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں