خواتین
ٹویٹر کا نیاسی ای او کون؟ ایلون مسک نے بڑااعلان کردیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے ٹویٹر کے نئے سی ای او کا اعلان کردیا، حال ہی میں مسک پر دباؤ تھا کہ وہ ٹویٹر کی قیادت کسی اور کے نام پر کریں اور اپنے کاروبار پر توجہ دیں، مسک نے یہ بھی عندیہ دیا کہ ٹویٹرکی نئی سی ای او ایک خاتون ہوں گی۔
Excited to announce that I’ve hired a new CEO for X/Twitter. She will be starting in ~6 weeks!
My role will transition to being exec chair & CTO, overseeing product, software & sysops.
— Elon Musk (@elonmusk) May 11, 2023
ایلون مسک نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں بہت پر جوش ہوں کہ ٹویٹر کے ایک نئے سی ای او کا اعلان کرنے جا رہا ہوں وہ چھ ہفتوں میں اپنےکام کا باقاعدہ آغاز کریں گی اوراب سے ٹویٹر میں میرا کردارایگزیکٹو چیئراورسی ٹی او، پروڈکٹ، سافٹ ویئر کی نگرانی میں تبدیل ہو جائے گا۔
ایلون مسک نے ٹویٹر گزشتہ سال 44 بلین ڈالر میں خریدا تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور