Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

کون کہتا ہے شلپا شیٹی 48 سال کی ہیں؟ مداح آج بھی دیوانے

Published

on

بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ شلپا شیٹی اپنی فٹنس اور خوبصورتی سے نئی اداکاراوں کو بھی ٹکر دیتی ہیں، وہ اپنی ڈائٹ اور فٹنس روٹین کو فالو کرتی ہیں جس کے باعث 48 سال کی عمر میں بھی شلپا شیٹی کافی فٹ اور سلم ٹرم ہیں۔

 شلپا شیٹی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیو انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کےساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں،حال ہی میں شلپا شیٹی نے ایک پوسٹ انسٹا گرام پر شئیر کی جس میں اداکارہ سوئمنگ پول کے ساتھ کھڑی پوز کر رہی ہیں۔

مداحوں کی جانب سے شلپا شیٹی کی اس پوسٹ پر کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے اور مداح 48 برس کی عمر میں بھی اتنے سلم اور فٹ ہونے پر حیران ہیں۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

  1. StephenFal

    جون 29, 2024 at 3:44 شام

    mexican pharmaceuticals online: cmq mexican pharmacy online – mexican pharmaceuticals online

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین