Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

ورلڈ کپ 2023: پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ آئے گی،ICC نے گارنٹی مانگ لی، بھارتی میڈیا

Published

on

آئی سی سی کے چیئرمین اور سی ای او ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، گزشتہ روز انہوں نے  چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے لاہور میں ملاقات کی، بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے اور سی ای او جیف ایلارڈائس خاص طور پر لاہور  اسلئے آئے ہیں کہ اکتوبر، نومبر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستانی  ٹیم کی شرکت کے حوالے سے پی سی بی سے گارنٹی لے لیں۔

ذرائع کے مطابق  آئی سی سی کے ٹاپ آفیشلز نے پی سی بی پر یہ زور بھی دیا ہے کہ پاکستان کر کٹ بورڈ اس بات کی ضمانت دے کہ وہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں اپنے میچوں کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو نافذ کرنے پر زور نہیں دے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین نجم سیٹھی پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ اگر بھارتی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہیں آئی گی توپاکستان کی  ٹیم بھارت میں ورلڈ کپ  میں شرکت نہیں کرے گی۔

نجم سیٹھی متعدد بار بھارتی میڈیا کو آگاہ کر چکے ہیں کہ بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے کے بعد گرین شرٹس کی ورلڈ کپ میں  شرکت کا فیصلہ  پاکستانی حکومت کرے گی۔

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
2 Comments

2 Comments

  1. eroom24.com

    جولائی 5, 2024 at 6:36 شام

    You actually make it seem really easy together with your presentation but I
    in finding this matter to be actually something that
    I feel I would never understand. It seems too complicated and extremely vast for me.
    I’m having a look forward in your subsequent publish, I will
    attempt to get the grasp of it! Escape rooms hub

  2. Simone.L

    جولائی 6, 2024 at 10:32 شام

    Rattling excellent information can be found on web
    site.!

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین10 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان11 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین12 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان13 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین14 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان14 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین