کھیل
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل،فاتح ٹیم کے لیے16 لاکھ ڈالر انعام
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کل اوول میں شروع ہو گا،ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیتنے والی ٹیم “آئی سی سی میک ” کے ساتھ 1.6 ملین ڈالر بھی جیت لے گی، جبکہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے، ٹیسٹ چیمپئن شپ کھیلنے والی 9 ٹیموں کے لیے 3.8 ملین ڈالرز کی رقم رکھی گئی ہے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ڈرا، ٹائی یا ختم کر دیا گیا تو آسٹریلیا اور بھارت کو مشترکہ چیمپئن قرار دیا جائے گا، 12 جون فائنل کا ریزرو ڈے ہو گا، 5 دنوں میں ضائع ہونے والے کھیل کے لیے ریزرو ڈے استعمال کیا جا سکے گا،آسٹریلین ٹیم کی قیادت پیٹ کمنزجبکہ بھارتی ٹیم روہت شرما کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔
najlepsze escape roomy
جولائی 5, 2024 at 6:54 شام
Great post and right to the point. I don’t know if this is really the best place to ask but do you people have any ideea where to hire some professional writers?
Thanks 🙂 Escape rooms