کھیل
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل،فاتح ٹیم کے لیے16 لاکھ ڈالر انعام
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کل اوول میں شروع ہو گا،ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیتنے والی ٹیم "آئی سی سی میک ” کے ساتھ 1.6 ملین ڈالر بھی جیت لے گی، جبکہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے، ٹیسٹ چیمپئن شپ کھیلنے والی 9 ٹیموں کے لیے 3.8 ملین ڈالرز کی رقم رکھی گئی ہے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ڈرا، ٹائی یا ختم کر دیا گیا تو آسٹریلیا اور بھارت کو مشترکہ چیمپئن قرار دیا جائے گا، 12 جون فائنل کا ریزرو ڈے ہو گا، 5 دنوں میں ضائع ہونے والے کھیل کے لیے ریزرو ڈے استعمال کیا جا سکے گا،آسٹریلین ٹیم کی قیادت پیٹ کمنزجبکہ بھارتی ٹیم روہت شرما کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
najlepsze escape roomy
جولائی 5, 2024 at 6:54 شام
Great post and right to the point. I don’t know if this is really the best place to ask but do you people have any ideea where to hire some professional writers?
Thanks 🙂 Escape rooms