Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

دنیا کے طویل قامت پاکستانی نصیر سومرو پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا

Published

on

دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل پاکستان کے نصیر سومرو کو طبیعت ناساز ہونے پر گزشتہ روز نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نصیر سومرو کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، نصیر سومرو کے پھیپھڑے درست کام نہیں کررہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نصیر سومرو کے جسم سے کاربن ڈائی آکسائیڈ نہیں نکل رہی جس سے ان کی حالت خراب ہوئی،نصیر سومرو کو پائپ لگا کر کاربن ڈائ آکسائیڈ نکالی جا رہی ہے جس سے ان کی حالت بہتر ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین