پاکستان
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
جج محمد بشیر نے5صفحات پر مشتمل حکمنانہ جاری کیا۔حکنامہ کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب سردارمظفر عباسی نے مزید10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست دی۔عدالت10کی بجائے4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔
حکمنامہ کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب سردارمظفر عباسی نے مزید10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست دی۔نیب نے بتایاعلی ظفر ایڈووکیٹ نیب کی طلبی پر23 نومبر کو نیب دفتر پیش ہوئے۔ نیب نے بتایاعلی ظفرایڈووکیٹ نے متعلقہ ریکارڈ نیب کوفراہم کیا۔نیب نے بتایاعلی ظفر نے24مارچ2021ء کے معائدہ کا ریکارڈ بھی نیب کو فراہم کیا۔
حکمنامہ کے مطابق نیب حکام نےکہا قومی خزانے کو منتقل ہونے والی رقم سے متعلق تفتیش کرناہے۔نیب نے کہاتفتیش کو مکمل کرکے کیس کو حتمی نتیجے تک پہنچا نے مزید ریمانڈ درکارہے۔وکلاء صفائی نے مزید ریمانڈ کی مخالفت کی اور دو لیٹر پیش کیے۔ایک لیٹر6نومبر2019ء کا مشرق بنک سے متعلق ہے۔ وکلاء نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کا رقم منتقلی سے کوئی سروکار نہیں۔وکلاء نے کہاچیئرمین پی ٹی آئی کا240کنال اراضی منتقلی سے بھی کوئی سروکار نہیں ہے۔وکلاء نے کہاچیئرمین پی ٹی آئی نے دوکینسر ہسپتال بنوائے۔تیسرا کراچی میں بن رہاہے۔ نیب حکام نےکہاکہ علی ظفر کی جانب سے فراہم کیے گئے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کیلئے ریمانڈ ضروری ہے۔عدالت10کی بجائے4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کو27نومبر کو دوبارہ عدالت پیش کیاجائے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور