Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

زمان پارک سے فرار کی کوشش کرنے والے 8افراد پکڑے گئے، ترجمان پنجاب حکومت

Published

on

پنجاب حکومت نے دعوی کیا ہے کہ زمان پارک سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 8 افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

یہ دعوی پنجاب کے نگران وزیر اعلی کی جانب سے ٹوئٹر اکاوئنٹ پر کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والے تمام افراد کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث تھے۔

واضح رہے کہ اب سے کچھ وقت قبل عمران خان نے زمان پارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ ان چالیس افراد کے نام لے جنھوں نے مبینہ طور پر زمان پارک میں پناہ لے رکھی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین