Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹائلش بلے باز صائم ایوب 21 برس کے ہو گئے

Published

on

گرین شرٹس کے بائیں ہاتھ کے سٹائلش بلےباز صائم ایوب جو کہ اپنی "نو لُک” شارٹ کیوجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہوئے وہ 21 برس کے ہو گئے ہیں، صائم ایوب کو اپنی کلاسیکل بیٹنگ سٹائل کی بدولت لیجنڈری بلے بازوں کے ساتھ بھی کمپئیر کیا جاتا ہے۔

صائم ایوب اب تک 8 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں ، انہوں نے 7 اننگز میں 123 رنز اسکور کئے ہیں ۔

صائم ایوب پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

مداحوں کی جانب سے نوجوان کھلاڑی کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی جارہی ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین