کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹائلش بلے باز صائم ایوب 21 برس کے ہو گئے
گرین شرٹس کے بائیں ہاتھ کے سٹائلش بلےباز صائم ایوب جو کہ اپنی “نو لُک” شارٹ کیوجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہوئے وہ 21 برس کے ہو گئے ہیں، صائم ایوب کو اپنی کلاسیکل بیٹنگ سٹائل کی بدولت لیجنڈری بلے بازوں کے ساتھ بھی کمپئیر کیا جاتا ہے۔
🏏 123 runs in eight T20Is for Pakistan so far
🌟 Player of the tournament in National T20 2022-23Happy birthday to the young and exciting batter @SaimAyub7! 🎂 pic.twitter.com/MysYE1e75q
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 24, 2023
صائم ایوب اب تک 8 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں ، انہوں نے 7 اننگز میں 123 رنز اسکور کئے ہیں ۔
صائم ایوب پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔
مداحوں کی جانب سے نوجوان کھلاڑی کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی جارہی ہیں۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں