پاکستان
لال قلعہ کو 1سال میں مظفرآباد کا آئیکون بنانے کا اعلان، پیر چناسی کو مارگلہ جیسا سیاحتی مقام بنانے کی تجویز
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے مظفر آباد کشمیر میں دوروزہ ”پاکستان لٹریچر فیسٹیول“ کے دوسرے روز ”کامران لاشاری کے ساتھ گفتگو “ پر سیشن کا انعقادکیاگیا۔ سیشن کی نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے معروف اینکر ابصا کومل نے کہاکہ آج ہم یہاں اپنے قومی ورثہ کے بارے میں بات کریں گے، جب کوئی باہر سے آتا ہے تو ہم بڑے شوق سے اسے لاہور لے کر جاتے ہیں، کیونکہ ہمیں ہم اپنی ثقافت کی قدر کرتے ہیں، لاہور کے تاریخی ورثہ کو ہم نے سنبھال رکھا ہے اس بات کا سہرا کامران لاشاری کو جاتا ہے، کامران لاشاری نے تمام تر مشکلات کے باوجود اپنا کام کرکے دکھایا۔
کامران لاشاری سے سوال کرتے ہوئے ابصا کومل نے کہاکہ اپنے ثقافتی ورثہ کو سنبھالنے کی کیا اہمیت ہوتی ہے، کامران لاشاری نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ ہمارے ہاں شدید ثقافتی بحران ہے جس کی بڑی وجہ یہ ہے ہم اپنی ثقافت سے جڑے نہیں رہے، انہوں نے عوام سے گزارش کرتے ہوئے کہاکہ خدارا اپنی ثقافت کی قدر کریں، کشمیر کو اللہ نے ہر طرح کی رحمت سے نوازہ ہے جہاں ہم صرف قدرت کو ہی کشید کررہے ہیں لیکن جو کلچر سائیڈ ہے اسے اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، کشمیر میں سیکورٹی کی وجہ سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے، سیاحت ایک آزادی کا نام ہے جس پر پابندیاں لگا دی جائیں تو مزہ خراب ہوجاتا ہے چاہے وہ پابندیاں سیکورٹی کے پیش نظر ہی کیوں نہ ہوں، ہم آزادی پر بندش لگا رہے ہیں۔
کامران لاشاری نے کہاکہ مظفر آباد کی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ مجھے مظفر آباد لال قلعہ کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپی گئی ہے اگلے ایک سال کے اندر یہ مظفر آباد کا آئیکون ہوگا ، ہم سیاح دوست بنانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔
کامران لاشاری نے کہاکہ ہم مظفر آباد کے پیر چناسی کو مارگلہ ہل کیوں نہیں بناسکتے، جہاں سیاح ایک جگہ بیٹھیں، کافی پئیں انجوائے کریں۔ دنیا بھر میں دریا کنارے لطف اندوز ہونے کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے ہمارے ہاں نیلم دریا اتنا بڑا ہے لیکن ہم اس کے اطراف کو اس طرح استعمال نہیں کررہے۔ نیچر کو کس طرح ایکسپوز کرنا ہے اس کی خوبصورتی کو کیسے دنیا کے سامنے لانا ہے اس پر کام کرنا ہوگا۔
کامران لاشاری نے تنقید کرتے ہوئے کہاکہ صرف سیاحوں کی بڑی تعداد بتا کر شیخی مارنا ٹھیک نہیں سوال یہ ہے کہ آپ کے سیاح خوش خوش واپس گئے ہیں ؟ ہر جگہ پینے کا صاف پانی، بیٹھنے کے لیے بینچ اور واش روم کی سہولت بہت ضروری ہے، ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم اب تک اچھے واش روم بنانے کے متحرک نہیں ہوسکے، ہم اُمید کرتے ہیں کہ بین الاقوامی سیاح یہاں کا رخ کریں۔
کامران لاشاری نے کہاکہ مجھے بہت سارے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اونچ نیچ تو ہوتی رہتی ہے مگر سرخرو رہا، قدرت نے ہمیں اتنی خوبصورت وادیوں سے نوازا ہے لیکن ہم اس کی قدر نہیں کرپارہے، جس کے لیے ہمیں بہتر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
najlepsze escape roomy
جولائی 5, 2024 at 6:05 شام
Good article and straight to the point. I don’t know if this
is really the best place to ask but do you folks have
any ideea where to get some professional writers?
Thx 🙂 Lista escape room
homepage
جولائی 7, 2024 at 5:19 صبح
I have been surfing online more than 3 hours today, yet I
never found any interesting article like yours.
It is pretty worth enough for me. In my opinion, if
all webmasters and bloggers made good content as you did, the internet will be much more useful than ever before.
Palm beach. Miami
جولائی 21, 2024 at 9:12 صبح
I’m very pleased to discover this site. I wanted to thank you for ones time just for this fantastic read!! I definitely appreciated every part of it and I have you saved as a favorite to see new things in your site.
lehenga choli
جولائی 24, 2024 at 2:54 صبح
I would like to thank you for the efforts you have put in penning this site. I am hoping to view the same high-grade blog posts by you later on as well. In truth, your creative writing abilities has inspired me to get my own blog now 😉
klikx in England
جولائی 27, 2024 at 5:36 شام
bookmarked!!, I like your blog.
33win
اگست 4, 2024 at 3:13 شام
You need to be a part of a contest for one of the finest sites on the internet. I most certainly will highly recommend this blog!
M88
اگست 4, 2024 at 5:18 شام
Pretty! This was an incredibly wonderful article. Thanks for supplying this information.
shakibalhasan
اگست 5, 2024 at 2:25 شام
Greetings! Very helpful advice within this post! It’s the little changes that produce the largest changes. Many thanks for sharing!
mibet
اگست 5, 2024 at 6:51 شام
This blog was… how do I say it? Relevant!! Finally I have found something which helped me. Appreciate it.
nhacai123dzo
اگست 5, 2024 at 9:02 شام
Everything is very open with a very clear clarification of the challenges. It was truly informative. Your site is very useful. Many thanks for sharing!
6623one
اگست 5, 2024 at 11:09 شام
You’re so awesome! I do not think I have read anything like this before. So good to discover someone with unique thoughts on this subject matter. Really.. thank you for starting this up. This site is something that is required on the web, someone with a little originality.
top88bet
اگست 6, 2024 at 2:47 شام
Great blog you have got here.. It’s hard to find excellent writing like yours these days. I honestly appreciate individuals like you! Take care!!
Long Island NY
اگست 7, 2024 at 4:15 صبح
This is a really good tip especially to those new to the blogosphere. Short but very precise info… Many thanks for sharing this one. A must read article.
카지노사이트 모음
اگست 7, 2024 at 7:03 شام
Aw, this was a really good post. Spending some time and actual effort to create a great article… but what can I say… I put things off a lot and don’t manage to get nearly anything done.
women jeans suppliers
اگست 7, 2024 at 11:03 شام
You need to take part in a contest for one of the most useful sites online. I will recommend this site!
Whitescreen54
اگست 8, 2024 at 7:13 صبح
I’m very happy to find this page. I want to to thank you for your time for this particularly wonderful read!! I definitely enjoyed every little bit of it and I have you book-marked to check out new things on your website.
memek
اگست 8, 2024 at 9:04 شام
A fascinating discussion is definitely worth comment. I do think that you ought to publish more on this subject, it may not be a taboo matter but generally people do not speak about such subjects. To the next! All the best!
ngentot
اگست 8, 2024 at 10:55 شام
There is certainly a lot to find out about this issue. I like all the points you made.