کھیل
ایشیا کپ 2023: پاکستان کا دوسرے وینیوز پر کھیلنے سے انکار، پی سی بی ڈٹ گیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ایشن کرکٹ کونسل کے نمائندوں سے دوبئی میں ملاقات کی، پی سی بی کی جانب سے سخت مؤقف اپنایا گیا ہے کہ قومی ٹیم پاکستان کے علاوہ دوسرے وینیوز میں اپنے میچ نہیں کھیلے گی، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک بار پھر ہائبرڈ ماڈل پیش کیا گیا۔
پہلے بھارت اور اب سری لنکا اور بنگلہ دیش کی جانب سے بھی پی سی بی کے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کر دیا گیا ہے، سری لنکا کرکٹ کے سیکرٹری موہن ڈے سلوا کا کہنا ہے کہ ستمبر میں یو اے ای میں بہت گرمی ہوتی ہے ، لہذا ایشا کپ کے میچ سری لنکا میں کروائے جائیں اور آفیشل میزبان پاکستان ہی رہے، لیکن پی سی بی نے صاف انکار کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کی جانب سے یہ واضح پیغام دیا ہے کہ اگر بھارت پاکستان میں نہیں کھیلے گا تو پاکستان بھی بھارت میں ایونٹس نہ کھیلنے کا فیصلہ کرسکتا ہے، چاہے آئی سی سی ایونٹ ہو یا اے سی سی ایونٹ، چئیرمین پی سی بی نے یہ مؤقف اپنا یا ہے کہ ایشیاء کپ کی پاکستان سے منتقلی ہر گز قبول نہیں ہو گی
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
escape rooms
جولائی 5, 2024 at 6:21 شام
Hello there, just became aware of your blog through Google, and found that it is really informative.
I am going to watch out for brussels. I’ll appreciate if you continue this
in future. A lot of people will be benefited from your writing.
Cheers! Escape room