پاکستان

میٹرک کے امتحان میں بار بار فیل ہونے والے کی لاہور تعلیمی بورڈ کے دفتر سے کود کر خودکشی کی کوشش

Published

on

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے دفتر میں امتحانات میں  بار بار فیل ہونے پر ایک طالب علم نے خودکشی کی کوشش کی۔

طالب علم دسویں کے متحان میں بار بار فیل ہونے کی وجہ سے زہنی دباؤ کا شکار تھا۔ اس نے بورڈ آفس کی کثیر منزلہ عمارت سے کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کی لیکن بورڈ ملازمین اور شہریوں نے خودکشی کرنے والے شخص کو نیچے اتار لیا۔

بورڈ آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ خود کشی کی کوشش کرنے والے کا بورڈ سے کوئی تعلق نہیں تھا، وہ شخص لاہور بورڈ کا ملازم نہیں  ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version